اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے امریکا کے ساتھ معاونت کے لیے تیار ہے۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مابین دو طرفہ تجارت سے متعلقہ امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر دونوں طرف سے کہا گیا کہ افغانستان۔پاکستان تجارت و سرمایہ کاری ورکنگ گروپ موجود ہے، جو دو طرفہ تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
/129
11 دسمبر 2019 - 05:24
News ID: 992910
استنبول میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن پر شاہ محمود قریشی اور ایلس ویلز کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔